|
|
صنم کی شاعری |
|
Concept Writer & Researcher |
صنم کی شاعری صنم گروہ بندیوں، سیاسی مباحثوں، مذہبی تفرقہ بازیوں اور انتہا پسندانہ رویوں کے خلاف آواز اُٹھاتی ہوئی ، آگے بڑھ رہی ہے۔ معاشرے کو اِس کی حوصلہ افزائی کے لیے آگے آنا ہو گا۔ اِس اُمید کے ساتھ کہ وقت کے ساتھ ساتھ یہی مصرعے، جملے اور گیت ارتقاعی مراحل طے کرتے چلے جائیںگے، پختگی کرافٹ اور ہیئت اِس کی چگہ لے لے گی اور ایک بڑی شاعرہ وجود میں آئے گی۔ یقینا ایسا ہی ہو گا مجھے یہ بھی اُمید ہے کہ ان کی یہ کتاب اِن کا نقشِ اوّل قرار پائے گی، جو آنے والی منزلوں کا تعین کرے گی۔ خالقِ نطق ولب اِن کے زورِ
سخن کو اور زیادہ کرے اور مزید کامرانیاں عطا کرے آمین |